ہینو پا ک ملتان

Hinopak Motors Multan

Truck and Buses That Do MoreOpen today until 5:30 PM

شو روم

ہینو پاک ملتان آفس میں ہمارے ٹرکوں اور بسوں کو شو روم میں نمایاں کرمے پیش کیا گیا ہے جو آپ کو آپ کے کاروبارکی ضرورت کے مطابق ٹرک یا بس منتخب کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

جدید اور نفیس ورکشاپ

ٹرکوں اور بسوں کی ہر قسم کی مرمت اور دیکھ بھال کےلئےبہترین حل

5 بیز سروس ورکشاپ

ٹوئن پاور لفٹ

ہینو پاک ملتان آفس ایک جدید ترین سروس لیول کا ورک شاپ ہے جو ہر قسم کی مرمت اور دیکھ بھال کے کام کے لئے زبردست معاونت کرتی ہے۔

اسپیئر پارٹس ویئر ہاؤس

ہینو پاک ملتان آفس ہینو جینئین پارٹس اور آئل کی دستیابی کو یقینی بناتا ہے۔

کسٹمر ڈسپلے سینٹر

ہینو پروڈکٹس کی معلومات اور ڈسپلے کے لئے ایک علیحدہ روم تیار کیا گیا ہےجس سے ہمارے صارفین اور ملازمین با آسانی ہر پروڈکٹ اور اس کی تفصیلات کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں۔

صارفین کے لئے انتظار گاہ

ہینو پاک اپنے صارفین کی سہولت اور آرام کا بہت خیال رکھتا ہے اور اس کے لئے ہم نے ایک آرام دہ انتظار گاہ مختص کی ہے جہاں ہمارے صارفین آرام کرسکتے ہیں اور اس دوران ہم ان کی گاڑی کی دیکھ بھال اور سروس کرتے ہیں۔

واشنگ ایریا

ہینو پاک ملتان آفس میں ہر قسم کی گاڑی کو با آسانی دھونے اور صاف کرنے کے لئے ایک بہت بڑا واشنگ ایریا بھی بنا یا گیا ہے۔

باڈی پینٹ ایریا

ہینو پاک ملتان آفس میں ٹرکوں اور بسوں کی باڈی پینٹ کے کام کے لئے ایک بہت بڑا باڈی پینٹ ایریا بنایا گیا ہے۔

بینک بوتھ/ ای ٹی ایم کی سہولت

ہینو پاک ملتان میں ہمارے صارفین کی آسانی کے لئے ایک بینک بوتھ ہے تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے ٹرانزیکشن کرسکیں۔

ٹریننگ روم

اعلیٰ پیشہ ورانہ ٹیم عملے کو تربیت دے گی جس سے عملے اور آپ کو یہ سیکھنے میں مدد ملے گی کہ گاڑی کو بہتر طور پر کس طرح فعال رکھا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ عملہ صارفین کو بہتر انداز سے اپنی خدمات بھی فراہم کرسکے گا۔

گیلری

image1

image2

image3

image4

image5

image6

image7

image8

image9

image10

image11

image12

image13


Previous
Next

بروشر ہینوپاک ملتان